16 جنوری، 2019، 9:13 PM

مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں احترام اور مقبولیت/ گرفتاری عدم ثبوت پر مبنی

مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں احترام اور مقبولیت/ گرفتاری عدم ثبوت پر مبنی

نوبل امن انعام کے نامزد امیدوار نے پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کو غیرمنطقی اور بغیر ثبوت کے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں بہت زیادہ احترام اور مقبولیت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں نوبل امن انعام کے نامزد امیدوار اور امریکی سی آئی کے سابق افسر رابرٹ ڈیویڈ نے پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کو غیرمنطقی  اور بغیر ثبوت کے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مرضیہ ہاشمی کا سیاہ فام امریکیوں میں بہت زیادہ احترام اور مقبولیت ہے۔ امریکی سی آئی اے کے سابق افسر نے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حیثیت کو زبردست نقصان پہنچایا ہے اور اس نے سیاہ فام امریکیوں کی حمایت کو کھو دیا ہے امریکی سی آئی اے کے افسر نے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری غیر منطقی اور کسی ثبوت کے بغیر کی گئي ہے۔

News ID 1887342

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha